نیشنز کپ،قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

0

اسلام آباد :نیشنز کپ کے لئےقومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے۔
نیسنز کپ میں کل 9 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں پاکستان کے پول میں ملائشیا, فرانس اور کینیڈا شامل ہیں جبکہ دوسرے پول میں کوریا, نیوزی لینڈ آسٹریا، پولینڈ اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں ہیں۔
اس ٹورنامنٹ میں ٹاپ ٹیم پرولیگ کے لیے کوالیفائی کرے گی اگر پاکستان پرولیگ کہ لئے کوالیفائی کرتا ہے پاکستان کو ہر ٹیم کے ساتھ ایک سال میں کم از کم 30 میچز کھیلنے کو ملیں گے جس سے پاکستان ہاکی بہتری کی طرف گامزن ہو سکے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.