وزیراعظم محمد شہباز شریف آج آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

0

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورہ پر مظفرآباد ،آزاد جموں و کشمیر پہنچیں گے.
وزیراعظم پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے درمیان ملاقات ہو گی۔
وزیراعظم آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم سے جموں و کشمیر کے حریت رہنماؤں کی ملاقات ہو گی۔
وزیر اعظم نیلم -جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کریں گے جہاں وزیر اعظم کو بریفنگ دی جائے گی.

***

Leave A Reply

Your email address will not be published.