عوام کے لئے بڑی خوشخبری ،پٹرول اور ڈیزل سستا

0

اسلام آباد :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی ۔
وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی۔
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی سمری ارسال کی تھی۔
پٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائد ،ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے سے زائد،مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے سے زائد اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے سے زائد کی کمی کردی گئی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.