Browsing Tag

Pakistan hockey team

نیشنز کپ،قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

اسلام آباد :نیشنز کپ کے لئےقومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے۔ نیسنز کپ میں کل 9 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں پاکستان کے پول میں ملائشیا, فرانس اور کینیڈا شامل ہیں جبکہ دوسرے پول میں کوریا, نیوزی لینڈ آسٹریا، پولینڈ اور…

قومی ہاکی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

لاہور: سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے بعد قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ لاہور ائرپورٹ پر وزیراعظم یوتھ پروگرام کے سربراہ رانا مشہود احمد خان اور سینکڑوں ہاکی شائقین نےٹیم کااستقبال کیا۔ ٹورنامنٹ میں ٹیم نے سلور میڈل…

صدر اور وزیر اعظم کا قومی ہاکی ٹیم کو خراج تحسین

لاہور: صدر اور وزیر اعظم نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر قومی ہاکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ الگ الگ بیانات میں انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستانی ٹیم ہار کر بھی جیت گئی

ایپوہ : پاکستانی ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ہار کر بھی جیت گئی. ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا فائنل میچ چوتھے کوارٹر میں 2 -2 گول سے برابر رہا جس کے بعد پینالٹی شوٹ آؤ ٹ پر فیصلہ ہوا۔ جاپان نے پینالٹی شوٹ آؤ ٹ…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل آج پاکستان اور جاپان کے درمیان ہو گا

ایپوہ:اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل آج پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فائنل شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا،پاکستان نے 13 سال بعد ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ آخری لیگ میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان…

پاکستان کل 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلے گا

ایپوہ : پاکستان 13 سال بعد کل اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلے گا۔ پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کم بیک کیا ہے اور ٹیم نے پہلے میچ میں ملائشیا جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دی اس کے بعد کوریا اور کینیڈا کو…

ایشین گیمز ہاکی میچ، پاکستان نے سنگاپور کو ہرا دیا

ہانگزو: ایشین گیمز ہاکی میچ میں پاکستان نے سنگاپور کو11 صفر سے ہرا دیا ۔ پاکستان کی جانب سے عمادمحمد، احمد ارباز اور لیاقت ارشد نے 2،2گول اسکور کیے جب کہ رانا عبدالوحید، حیات زکریا، رحمان عبدل، افراز اور محمدسفیان نے1،1گول کیا۔ پاکستان نے…