نیشنز کپ،قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
اسلام آباد :نیشنز کپ کے لئےقومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے۔
نیسنز کپ میں کل 9 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں پاکستان کے پول میں ملائشیا, فرانس اور کینیڈا شامل ہیں جبکہ دوسرے پول میں کوریا, نیوزی لینڈ آسٹریا، پولینڈ اور…