Browsing Category
بزنس
گیس کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت بڑھانے سے سوئی گیس کمپنیوں کو فروری سے جون تک 902 ارب روپے کی اضافی آمدن حاصل ہو گی
ماچھیکے۔ٹھلیاں۔تاروجبہ وائٹ آئل پائپ لائن منصوبہ کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
یہ فلیگ شپ منصوبہ ایف ڈبلیو او کی زیر پرستی پی ایس او اور آئی ایس جی ایس مشترکہ تعاون سےمکمل کیا جائے گا
فیصل بینک اور ٹوٹل پارکو میں ڈیجیٹل ادائیگی کے فروغ کا معاہدہ
ٹوٹل پارکو کے وسیع نیٹ ورک میں کیش لیس لین دین کو فروغ دیا جائے گا
پٹرول کی قیمت میں 13.55 روپے فی لیٹر اضافہ
فی لیٹرپٹرول کی قیمت 272.89 اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 278.96 روپے ہوگئی
اسلام آباد برآمدات کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،ڈاکٹر گوہر اعجاز
چیمبرز کے
وفد نے وزیر تجارت و داخلہ کو کاروباری برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا
تیل و گیس کی تلاش کے لئے نئے معاہدوں پر دستخط
تیل و گیس کرنے والی کمپنیاں 3 سال میں 3 کروڑ 33لاکھ ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کریں گی
عالمی بینک پاکستان کاکلیدی ترقیاتی شراکت دارہ ہے، ڈاکٹرشمشاداختر
عالمی بینک کی ٹیم کو اس پروگرام پرآئی ایف سی کی ٹیم کے ساتھ کام جاری رکھنے کی بھی ہدایت
ایل این جی درآمد ،پی ایس او اور آذربائجان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
معاہدے کے تحت ایل این جی کا پہلا جہاز فروری 2024 میں پاکستان پہنچے گا
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر شمشاد…
کریڈٹ گارنٹی کمپنی کے قیام سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لئے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھیں گی