پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

0

اسلام آباد:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ18ہزار589پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس206 پوائنٹ کے اضافے سے ایک لاکھ 18ہزار589پوائنٹس کا ہوگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.