پاکستان، ترکمانستان کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعاون مزید بڑھانے کے لیے پُرعزم

اشک آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان تاریخی، برادرانہ اور اعتماد پر مبنی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، اقتصادی تعاون اور روابط کو زمینی و سمندری راستوں کے ذریعے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد پہنچ گئے

اشک آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد پہنچ گئے۔ اشک آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکمانستان کی کابینہ کے نائب چیئرمین اور ٹرانسپورٹ و مواصلات کے سربراہ محمد خان…

وزیرِ اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر  اشک آباد روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم اشک آباد میں منعقدہ بین الاقوامی سال برائے امن و اعتماد ، عالمی دن برائے غیر جانبداری ( اور…

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزا

راولپنڈی :فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید پرسیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے،آفیشل سیکرٹ کی خلاف ورزی، اختیارات اور سرکاری وسائل کے غلط استعمال اور افراد کو مالی نقصان پہنچانے کے الزامات ثابت ہونے پر 14 سال قید…

صبا قمر کا لاہور چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کا اعلان

لاہور: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے لاہور چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ نے یہ خبر اپنے انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے شیئر کی، جس میں انہوں نے نئے شہر کا نام بھی بتایا۔ حال ہی میں معروف شخصیت عاصم یار نے شوبز…

حکومت و اپوزیشن میں گرما گرمی، قومی اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی و اپوزیشن اراکین کے درمیان لفظی گرما گرمی دیکھی گئی، جس کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس پینل آف چیئر علی زاہد کی صدارت میں ہوا۔ وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی آغار…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول

واشنگٹن/اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری بیان کے مطابق، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 8 دسمبر 2025 کو توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت دوسرا…

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان

لاہور: لوکل گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشنز نے ملک بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے، جس کے باعث اشیائے خوردونوش، صنعتی خام مال اور دیگر ضروری سامان کی ترسیل شدید متاثر ہو گئی ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر ملک شہزاد نے کہا کہ ہڑتال…

پاکستان، تیونس کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چوتھا دور مکمل

اسلام آباد: پاکستان اور تیونس کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چوتھا دور تیونس میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں شراکت داری کو نئی جہت دینے اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ اجلاس میں…

وزیرِ اعظم کا مراکش میں عمارتیں گرنے کے سانحے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مراکش کے شہر فیز میں دو رہائشی عمارتوں کے افسوسناک انہدام میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے “ایکس” پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انہیں اس المناک حادثے پر شدید…