صبا قمر کا لاہور چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کا اعلان

0

لاہور: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے لاہور چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ نے یہ خبر اپنے انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے شیئر کی، جس میں انہوں نے نئے شہر کا نام بھی بتایا۔

حال ہی میں معروف شخصیت عاصم یار نے شوبز کے چند نامور شخصیات کے لیے ایک خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں اداکار عمران عباس بھی موجود تھے۔ عمران عباس نے اس موقع کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

صبا قمر نے عمران عباس کی انسٹاگرام سٹوری کو ری شیئر کرتے ہوئے باقاعدہ اعلان کیا کہ وہ لاہور سے اسلام آباد منتقل ہو رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.