چکوال/تلہ گنگ: عیدالفطر پر فول پروف انتظامات، ٹرانسپورٹ مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ

چکوال/تلہ گنگ: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی زیر صدارت عیدالفطر کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید کے دوران شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے اور امن و امان کی…

اسحاق ڈار آج سے ریاض کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

اسلام آباد:  نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار آج سے ریاض کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق یہ دورہ سعودی وزیر خارجہ کی دعوت پر کیا جا رہا ہے، جس کے دوران وہ خطے کے ممالک کے وزرائے خارجہ کے اہم…

تیل بحران کے باعث 23 مارچ کی پریڈ منسوخ، یومِ پاکستان سادگی سے منانے کا فیصلہ

خلیجی تیل بحران اور ملک میں جاری کفایت شعاری مہم کے تناظر میں حکومت نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کی مرکزی فوجی پریڈ اور اس سے جڑی تمام بڑی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یومِ پاکستان روایتی انداز کے بجائے…

ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات: وزیراعظم کا ہنگامی جائزہ، سخت عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ حکام نے کفایت شعاری اور بچت اقدامات پر عملدرآمد کی…

ٹرمپ کو اتحادیوں سے جواب ہو گیا،امریکی صدر ناراض

تہران/دبئی/واشنگٹن: مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں متعدد ممالک براہِ راست یا بالواسطہ طور پر اس تنازع کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے اہم شہروں تہران، شیراز اور تبریز…

لاہور اور حیدرآباد میں ٹرانسمیشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے اہم منصوبے مکمل

لاہور: نیشنل گرڈ کمپنی (این جی سی) نے ملک کے بجلی کے ترسیلی نظام کو مزید مضبوط بنانے اور اس کی قابلِ اعتماد کارکردگی بہتر بنانے کے لیے لاہور اور حیدرآباد میں دو اہم منصوبے مکمل کر لیے ہیں۔ این جی سی کے مطابق لاہور میں 220 کے وی ٹرانسمیشن…

پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ،شاہین آفریدی کی کپتانی پر انگلیاں اٹھ گئیں  

کراچی: پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ،شاہین آفریدی کی ناقص کپتانی پر بھی سوالات اٹھ گئے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں شکست کا سامنا کر بیٹھی۔ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی نے کی، تاہم ٹیم بیٹنگ…

بلجئیم میں رحیم حیات قریشی کی یورپی پارلیمنٹ کے رکن مارک بوٹینگا سے ملاقات، جی ایس پی پلس اور…

برسلز: بیلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی پارلیمنٹ کے رکن مارک بوٹینگا سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران جی ایس پی پلس اسکیم کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا گیا اور پاکستان و…

سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری ،تنخواہ عید سے پہلے ملے گی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تاکہ ملازمین عید کی تیاریوں میں کسی مالی پریشانی کا سامنا نہ کریں۔  پیر کو جاری بیان کے مطابق…

عالمی صورتحال کے تناظر میں معاشی استحکام کے اقدامات تیز، وزیراعظم کی پیٹرولیم کمپنیوں کو واضح ہدایات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عالمی سطح پر بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی،…