آئیے سب مل کر اس بات کو یقینی بنائیں کہ تعلیم آنے والی نسلوں کے لیے امید کی کرن بنی رہے، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت پر مبنی جامع تعلیمی نظام کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے تعلیمی اداروں کو تکنیکی ترقی کا محور بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ آئیے ہم سب مل…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا۔ صدر آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 شق (1) تحت اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا۔مشترکہ اجلاس میں قانون سازی اور دیگر اہم معاملات زیر بحث آئیں گے۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کی خواتین سٹاف کو سیشن کے دوران مغرب سے قبل گھر جانے کی اجازت

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی خواتین اسٹاف ممبران کو سیشن کے دوران مغرب سے قبل گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، اور ہم خواتین کو پیشہ…

اختیار ولی خان اور نعیم حیدر پنجوتھہ ٹی وی ٹاک شو کے درمیان گتھم گتھا

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے رہنما کے درمیان ٹاک شو میں جھگڑا ہو گیا۔ دونوں سیاسی رہنما گھتم گھتا ہوگئے، ایک دوسرے پر تھپڑوں، مکوں کی بارش کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اختیار ولی خان اور نعیم حیدر پنجوتھا کے درمیان میں تلخ…

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد:چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 24 جنوری جمعے کو زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سی ای سی کے تمام اراکین شریک ہوں گے۔…

کیپیٹل ہسپتال اسلام آباد میں جدید ترین ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد:چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)محمد علی رندھاوا نے کیپیٹل اسپتال اسلام آباد میں 3 سال کی عمر تک کے بچوں کے لئے بنائے گئے جدید ترین ڈے کیئر سینٹر اور ارلی چائلڈہڈ ڈویلپمنٹ سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ یہ ڈے کیئر سینٹر…

عازمین حج کےلئے پاکستان سے ہی سرکاری ناظمین مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو گھر سے گھر تک سہولیات کی فراہمی اور مناسک حج کی ادائیگی کےلئے ایک نئی پالیسی تشکیل دی ہے جس کے تحت عازمین کےلئے پاکستان سے ہی سرکاری ناظمین مقرر کئے جائیں گے۔ وزارت مذہبی امورکے ذرائع کے مطابق…

تلہ گنگ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 34 سالہ خاتون جاں بحق

تلہ گنگ:تلہ گنگ جہاز چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 34 سالہ خاتون جان بحق ہو گئی ۔ ،ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم چکوال نے فوری طور پر قریبی ایمبولینس سروس کو جائے حادثہ پر روانہ کر دیا اور پولیس کو حادثے متعلق آگاہ کیا گیا بروقت رسپانس…

شہباز شریف آج بھمبر میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بدھ کو ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر کے شہر بھمبر پہنچیں گے۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف بھمبر آزاد جموں و کشمیر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔…