شہباز شریف آج بھمبر میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے

0

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بدھ کو ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر کے شہر بھمبر پہنچیں گے۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق
وزیراعظم محمد شہباز شریف بھمبر آزاد جموں و کشمیر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.