اختیار ولی خان اور نعیم حیدر پنجوتھہ ٹی وی ٹاک شو کے درمیان گتھم گتھا

0

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے رہنما کے درمیان ٹاک شو میں جھگڑا ہو گیا۔

دونوں سیاسی رہنما گھتم گھتا ہوگئے، ایک دوسرے پر تھپڑوں، مکوں کی بارش کردی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اختیار ولی خان اور نعیم حیدر پنجوتھا کے درمیان میں تلخ کلامی کے بعد بات ہاتھ پائی تک پہنچ گئی ،دونوں نے ایک دوسرے کا گریبان پکڑ لیا اور ایک دوسرے کو دھکے دیے۔

دونوں ایک دوسرے کی قیادت کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرتے رہے،اسٹوڈیو میں موجود عملہ نے ان کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.