صدر زرداری دورہ چین کے بعد کاشغر سے وطن واپس روانہ
کاشغر:صدر آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد کاشغر سے وطن واپس روانہ ہوگئے
صدر کی روانگی کاشی لیننگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہوئی
کاشغر کے پارٹی سیکرٹری اور نائب گورنر سنکیانگ نی ژوانگ نے صدر کو رخصت کیا
صدر نے میزبانی پر چینی قیادت کا شکریہ…