نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے سمری صدر کو بھجوا دی

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں سمری منظوری کے لیے صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…

وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کے دورے کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…

پہلا ون ڈے: بنگلادیش کے سامنے پاکستانی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی

میرپور: بنگلادیش نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے 115 رنز کا ہدف صرف 16ویں اوور کی پہلی گیند پر دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ میچ میں…

بنگلہ دیشی وزیراعظم کی بیٹی نے بھی پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ دیکھا

ڈھاکہ: وزیرِ اعظم طارق رحمان کی صاحبزادی بیرسٹر زائمہ رحمان نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ کو شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا۔ اس موقع پر مملکت برائے امورِ نوجوانان و کھیل امین الحق،…

تلہ گنگ: یومِ شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایا گیا، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

تلہ گنگ (راجہ عدیل): ملک بھر کی طرح ضلع تلہ گنگ اور گردونواح میں  21 رمضان المبارک کو یومِ شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر مجالسِ عزا اور ماتمی جلوس منعقد ہوئے جن میں عزاداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ڈپٹی…

وزیرِ اعظم کی نیپال کے انتخابات میں کامیابی پر رابی لامچھانے اور بلندرا شاہ کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 2026 کے انتخابات میں نیپال میں راشٹریہ سواتنترا پارٹی کے رابی لامچھانے اور بلینڈرا شاہ کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ مضبوط مینڈیٹ نیپالی عوام کے نئے اور متحرک…

اپنا خیال رکھو ایسا نہ ہو مٹا دئیے جاؤ ،علی لاریجانی کا ٹرمپ کو جواب

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاشور کی روح سے سرشار قوم کو دھمکیوں سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں علی…

شہباز شریف کی مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد،علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو اس اہم ذمہ داری کے سنبھالنے…

تلہ گنگ: یونین کونسل کا سیکرٹری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

تلہ گنگ / چکوال: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ چکوال نے ٹریپ ریڈ کے دوران یونین کونسل جسیال کے سیکرٹری محمد نوید کو 25 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق کارروائی ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب اور…