عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ کا استقبال نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل…