سہیل آفریدی نے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا حلف اٹھا لیا
پشاور: محمد سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کے 30ویں وزیرِاعلیٰ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ حلف برداری کی پروقار تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے عدالتی احکامات کی روشنی میں نومنتخب…