چکوال: ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیرِ صدارت ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اجلاس
چکوال: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین کی مشترکہ زیرِ صدارت ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد شہاب اسلم، ڈسٹرکٹ اٹارنی زاہد حسین…