معرکۂ حق میں افواجِ پاکستان کا زور دار مکا بھارت کو ہمیشہ یاد رہے گا،وزیر اعظم

ہری پور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں افواجِ پاکستان کا زور دار مکا بھارت کو ہمیشہ یاد رہے گا، جبکہ شہداء کی عزت و تکریم ہم سب کا فرض ہے۔ اگر کوئی شہداء کی تضحیک کرے گا تو نہ دنیا میں عزت پائے گا اور نہ اللہ تعالیٰ کی…

تحفظِ اطفال سے متعلق آگہی میں مذہبی رہنماؤں کا کردار نہایت مؤثر ہوگا: سیکرٹری مذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر سید عطا الرحمن نے کہا ہے کہ تحفظِ اطفال سے متعلق آگہی کی کوششوں میں مذہبی رہنماؤں کی شمولیت سے خاطر خواہ اور دیرپا نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، کیونکہ معاشرے میں مثبت تبدیلی…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے

اوکاڑہ: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تین مرتبہ سپیکر پنجاب اسمبلی رہنے والے سینئر پارلیمنٹیرین میاں منظور احمد وٹو انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ میاں منظور احمد وٹو نے عملی سیاست کا آغاز بطور بی ڈی ممبر کیا، بعد ازاں چیئرمین ضلع کونسل…

صدر نے دانش سکولز اتھارٹی بل وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ صدر نے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل، 2025 کی منظوری دے دی صدرِ مملکت نے کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل، 2025 کی توثیق کر دی…

وزیراعظم کا سانحۂ اے پی ایس پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم سانحۂ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں — وہ معصوم بچے، اساتذہ اور عملہ جن کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے قومی شعور میں نقش رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی قربانیاں…

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کر دی

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی ہے، جس کے بعد نئی پالیسی ریٹ 10.5 فیصد مقرر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے…

وزیراعظم کی زیر صدارت پاور سیکٹر اصلاحات پر اہم جائزہ اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاور سیکٹر روڈمیپ پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بجلی کی پیداوار، ترسیل، ڈسٹری…

ملک بھر میں انسدادِ پولیو کی قومی مہم کا آغاز

اسلام آباد: ملک بھر میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کے لیے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ابتدائی کاروبار کے دوران 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 170,889 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا، جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں واضح…

سڈنی کی بونڈائی بیچ پر فائرنگ، ہلاکتیں 16 ہو گئیں، واقعہ دہشت گردی قرار

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی مشہور بونڈائی بیچ پر یہودیوں کے مذہبی تہوار ہنوکا کی تقریب کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں ایک حملہ آور سمیت 16 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں دو پولیس اہلکار بھی…