ایران۔امریکہ مذاکرات میں پاکستان کا مؤثر کردار، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم…
اسلام آباد: آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایوانِ صدر میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت…