افغانستان سے پاکستان پر حملہ بھارت کی شہہ پر ہوا،شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر حملہ بھارت کی شہہ پر ہوا، جس کا افواجِ پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے بتایا کہ حملے کے وقت افغان وزیرِ خارجہ دہلی میں موجود…