وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد پہنچ گئے
اشک آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد پہنچ گئے۔
اشک آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکمانستان کی کابینہ کے نائب چیئرمین اور ٹرانسپورٹ و مواصلات کے سربراہ محمد خان…