وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر مبارکباد
ریاض: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے 102ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوان، حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ مل کر اس تاریخی دن کی…