غزہ امن بورڈ چارٹر پر پاکستان سمیت متعدد ممالک کے دستخط

ڈیووس: پاکستان، امریکا، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک نے غزہ امن بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیئے۔ دستخط عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والے…

ٹی20 ورلڈ کپ پر منڈلاتا بائیکاٹ کا سایہ

کراچی: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی شرکت کا معاملہ مزید سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جس کے اثرات عالمی کرکٹ پر بھی پڑنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر بنگلہ دیش نے ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کیا تو پاکستان…

عالمی اقتصادی فورم،شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر توجہ کا مرکز بن گئے

ڈیووس:عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی رہنماؤں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ چیف آف…

میکرون کے سیاہ چشمے پر ٹرمپ کا عالمی فورم میں طنز

ڈیووس: عالمی اقتصادی فورم کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے سیاہ چشموں پر کھلے عام طنز کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا، "کل میں نے انہیں ان خوبصورت چشموں میں دیکھا، آخر ہوا کیا ہے؟" فرانسیسی صدر میکرون نے یہ چشمے…

آٹھ اسلامی ممالک کا بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر سمیت آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے بورڈ میں شمولیت کا…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد: صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ، 23 جنوری کو صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں اہم قومی اور سیاسی امور پر غور کیا جائے گا اورضروری قانونی و پارلیمانی امور پر بحث متوقع ہے۔

ہائی کورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات پر سندھ، لاہور اور پشاور ہائی کورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور بعض ججز کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی گئی۔…

صدر ٹرمپ نے مودی سرکار کی دکھتی رگ پر پھر ہاتھ رکھ دیا

ڈیوس: امریکی صدر ٹرمپ نے مودی سرکار کی دکھتی رگ پر پھر ہاتھ رکھ دیا۔ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک سال میں آٹھ جنگ رکوائیں جن میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی جنگ شامل ہے۔ امریکی صدر کا…

آئی ایم ایف کی مںنیجنگ ڈائریکٹر کی پاکستان کی معاشی کارکردگی کی تعریف

ڈیووس: ائی ایم ایف کی میں نے جنگ ڈائریکٹر نےپاکستان کی اقتصادی کارکردگی اور اصلاحاتی عمل کو سراہا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر ڈیووس میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ…

شہباز شریف کا راجہ نادر پرویز کے انتقال پر اظہارِ افسوس

ڈیووس: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر اور سابق رکنِ قومی اسمبلی راجہ نادر پرویز کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا…