غزہ امن بورڈ چارٹر پر پاکستان سمیت متعدد ممالک کے دستخط
ڈیووس: پاکستان، امریکا، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک نے غزہ امن بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیئے۔
دستخط عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والے…