ملک کے معروف برانڈ چن ون اور سعودی کمپنی سمسا کے درمیان معاہدہ

اسلام آباد :ملک کے معروف برانڈ چن ون اور سعودی کمپنی سمسا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کا مقصد لاجسٹکس، تقسیم اور آپریشنل صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے اسٹریٹجک تعاون ہے۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب گزشتہ…

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع

اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد میں آمد متوقع ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کا دوسرا…

اسحاق ڈار سے ایرانی وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلام آباد:نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے جمعہ کو ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق گفتگوکے دوران دونوں فریقین نے خطے میں جاری صورتحال، جنگ بندی اور امریکہ و…

بھارتی وزیر داخلہ آبدوز دیکھ کے گھبرا گئے

میونخ :بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ آبدوز میں داخل ہونے سے ڈر گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق راج ناتھ سنگھ کا جرمنی کا دورہ اس وقت غیر متوقع طور پر خبروں کی زینت بن گیا جب ایک آبدوز کے اندر جانے کے دوران ان کے ساتھ دلچسپ واقعہ پیش آیا، جس کی…

اپنا سولر سسٹم لگانے والے لائسنس سے بچ گئے

اسلام آباد میں سولر انرجی کے حوالے سے نئی پالیسی کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی گئی ہیں، جس کے مطابق اب گھریلو اور کمرشل سولر صارفین کو مختلف قواعد و ضوابط کے تحت لائسنسنگ نظام سے گزرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق…

خیبر میں کامیاب آپریشن: 22 دہشتگرد ہلاک، وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کو سراہا ہے۔ وزیراعظم نے کارروائی کے دوران 22 دہشتگردوں (خارجیوں) کو ہلاک کرنے پر…

پاکستان اور یو اے ای کا حساب بیباک ہو گیا

کراچی: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو سارا قرضہ  واپس لوٹا دیا  سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق متحدہ عرب امارات کو واجب الادا تمام رقوم کی ادائیگی مکمل کر دی گئی ہے۔  مرکزی بینک کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق 23 اپریل کو ابوظہبی فنڈ فار…

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی پارٹی سے راہیں جدا، ن لیگ میں شامل

لاہور: حلقہ پی پی 154 کے گاؤں لیلہ پور سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین چوہدری اختر میو نے سیاسی وابستگی تبدیل کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ ان کی شمولیت کے سلسلے میں ایک تقریب…

صدر ٹرمپ نے بھارت کو “جہنم کا گڑھا” قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو “جہنم کا گڑھا” قرار دے دیا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک بیان میں امریکی شہریت سے متعلق کیس پر انہوں نے کہا کہ آج سپریم کورٹ کے سامنے پیدائشی حقِ شہریت کے بارے میں دلائل سن کر…

پاکستان اور چین مل کر ستاروں پہ کمند ڈالیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے خلائی مشن کو قومی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی نہ صرف سائنسی میدان میں پیش رفت کی علامت ہے بلکہ پوری قوم کیلئے باعثِ فخر بھی ہے۔  وزیرِ اعظم نے ان…