وزیراعظم کا نجکاری جلد مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نجکاری جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری میں قومی مفاد اور مستقبل میں…

لی چھیانگ شمالی کوریا کے سرکاری دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے

پیانگ یانگ:چین کے وزیرِاعظم لی چھیانگ شمالی کوریا کے سرکاری دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے، جہاں وہ شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے قیام کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ چینی وزیرِاعظم لی چھیانگ، سی پی سی (کمیونسٹ پارٹی آف چائنا) کی…

حماس اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت: حماس اور اسرائیل کے درمیان جامع امن معاہدہ طے پا گیا شرم الشیخ: حماس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ کی دو سالہ تباہ کن جنگ کے خاتمے کے لیے ایک جامع معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت اسرائیلی افواج پورے…

علی امین گنڈاپور وزارت اعلیٰ سےفارغ،سہیل آفریدی ان کی جگہ لیں گے

پشاور:علی امین گنڈاپور فارغ،سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لئے نامزد ہو گئے۔ پی ٹی ائی کی قیادت نے باضابطہ طور پر علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلی سے ہٹائے جانے کا اعلان کر دیا ہےجس کے بعد علی امین گنڈاپور نے صوبے کی وزارت اعلیٰ سے…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں کرانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ کمیشن نے صوبے میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت انتخابی عمل شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ حلقہ…

سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے نیا دور ثابت ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی معاشی ترقی، صنعتی فروغ اور برآمدات میں پائیدار اضافے کا نیا دور ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا…

ضلع اورکزئی میں بھارتی حمایت یافتہ 19 خوارج جہنم واصل، فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور میجر…

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 19 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

اسلام آباد:پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 717پوائنٹ اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 66ہزار 890پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ بدھ کو کاروبار کے آغازپر ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس 717سے زائد پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار…

وزیرِ اعظم کی مذاکراتی کمیٹی کو کشمیر میں معاملات احسن طریقے سے حل کرنے پر شاباش

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مذاکراتی کمیٹی کو کشمیر میں معاملات احسن طور سے حل کرنے پر شاباش دی ہے ۔ وزیراعظم سے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی کامیابی کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔…

شہزادہ منصور بن محمد السعود اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: سعودی عرب۔پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین، شہزادہ منصور بن محمد السعود اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ شہزادہ منصور بن محمد السعود اور ان کے ہمراہ آنے والا وفد پاکستانی قیادت، اعلیٰ سرکاری حکام،…