عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ…