دوحہ پر حملہ، نیتن یاہو نے قطری امیر سے معافی مانگ لی
واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیراعظم کو فون کر کے دوحہ پر اسرائیلی حملے پر معذرت کر لی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ فون کال وائٹ ہاؤس سے اس وقت کی گئی جب نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے تھے۔…