پی ایس ایل،وزیراعظم نے شائقین کے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے تینوں پلے آف میچز کے دوران بھی شائقین کے اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی۔
وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پیر کو اپنی ایکس پوسٹ میں محسن نقوی نے بتایا کہ اس حوالے سے انہوں نے…