چین میں پاکستانی سفیر کا شوگوانگ زرعی ایکسپو کا دورہ

اسلام آباد: چین میں پاکستانی سفیر کا شوگوانگ زرعی ایکسپو کا دورہ، دوطرفہ زرعی تعاون کو فروغ دینے پر زور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے  19 اور 20  اپریل کو صوبہ شیڈونگ کے شہر شوگوانگ کا اہم دورہ کیا، جہاں انہوں نے 27ویں چین…

لاوہ میں ٹریفک حادثہ: ایک جاں بحق، ایک زخمی

تلہ گنگ: تحصیل لاوہ میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ ڈھوک منگے والی کے علاقے میں پرائم پمپ کے قریب پیش آیا، جہاں ایک کیری وین اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا۔ ریسکیو ذرائع…

الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن ختم کر دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کی رجسٹریشن باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی کو ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد پی ایس پی اب بطور…

گلگت بلتستان الیکشن ،مسلم لیگ( ن)کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، اُمیدواروں کے نام فائنل

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ(ن ) کے صدر اور سابق وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ( ن)کے پارلیمانی بورڈ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے حوالے سے جامع حکمت عملی پر غور کیا…

امریکا،ایران مذاکرات،تبلیغی اجتماع ایک ہفتے کے لیے مؤخر

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات اور اس سے جڑی حساس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا…

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے مذاکرات پر زور

اسلام آباد۔ نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ تمام زیرِ التوا امور کے حل کے لیے جلد از جلد مسلسل مذاکرات اور روابط…

وزیراعظم کا بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب سکیورٹی آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آپریشن میں پیشہ وارانہ…

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ تقریباً پینتالیس منٹ جاری رہنے والی…

امریکہ کی میری ٹائم قذاقی کا جلد جواب دیں گے،ایران

تہران/واشنگٹن: ایرانی بحری جہاز کی تحویل پر کشیدگی، ایران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی۔ خلیجِ عمان میں ایرانی بحری جہاز کو تحویل میں لینے کے معاملے پر ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، ایران نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے…

فرانسیسی صدر اور اٹلی کی وزیراعظم کی ملاقات،ایک لمحہ پوری دنیا کی توجہ لے گیا

پیرس:فرانس کے صدر میکرون اور اٹلی وزیراعظم کی میلونی کی ملاقات، ایک لمحہ سوشل میڈیا پر چھا گیا۔ ایمانوئل میکرون اور میلونی کے درمیان ایلیزے پیلس میں ہونے والی اہم ملاقات تو ایران اور آبنائے ہرمز کی صورتحال پر تھی، لیکن اصل توجہ ایک غیر…