پی ایس ایل،وزیراعظم نے شائقین کے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے تینوں پلے آف میچز کے دوران بھی شائقین کے اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی۔ وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پیر کو اپنی ایکس پوسٹ میں محسن نقوی نے بتایا کہ اس حوالے سے انہوں نے…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، چترال، سوات، نوشہرہ اور راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…

پاکستان میں “ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026” نافذ، علاقائی تجارت کے فروغ میں اہم پیش رفت

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاکستان کے ذریعے سامان کی ٹرانزٹ کے حوالے سے نیا ضابطہ جاری کرتے ہوئے علاقائی تجارت اور لاجسٹکس کے نظام کو بہتر بنانے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزارتِ تجارت نے باضابطہ طور پر “پاکستان کے…

اسلام آباد، ٹریفک پابندیاں ختم، اسحاق ڈار کا شہریوں سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف عائد ٹریفک پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اہلِ…

صدر زرداری کی ہونان قیادت سے ملاقاتیں،ہونان ٹی گروپ کمپنی کا بھی دورہ

چانگشا: صدر  آصف علی زرداری نے چین کے صوبہ ہونان کے پارٹی سیکرٹری شین شیاؤمنگ اور گورنر ماؤ ویمنگ سے ملاقاتیں کیں، جن میں پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقاتوں کے دوران…

ایرانی وزیر خارجہ اومان کے دورے کے بعد دوبارہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اومان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے  ذرائع کے مطابق عباس عراقچی مسقط سے اسلام آباد آئے، جبکہ ان کے ہمراہ ایرانی وفد کے ارکان بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ وفد کے بعض…

شہباز شریف کی سپیکر ہاؤس آمد، ملک محمد احمد خان اورملک رشید سے اظہار تعزیت

لاہور : وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے ان کی ہمشیرہ اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں سے ان کی بھانجی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی ہے۔…

صدر زرداری کا چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ

چانگشا:صدر آصف علی زرداری نے چین کے صوبے حنان کے شہر چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ کیا اور صنعتی تعاون اور ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر زور دیتے ہوئے ٹیکنالوجی کے وسیع استعمال ، صنعتی پیداوار کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور کارکردگی…

پچیس کلوواٹ سے کم سولر سسٹمز: لائسنس اور فیس ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چھوٹے سولر صارفین کے لیے ریگولیٹری نظام میں نرمی کی سفارش کرتے ہوئے نیپرا سے 25 کلوواٹ یا اس سے کم صلاحیت کے سولر سسٹمز کے لیے لائسنس اور فیس سے متعلق موجودہ تقاضوں پر نظرثانی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ تفصیلات…

ٹرمپ نے امریکی مذاکراتی وفد کا پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے دورے پر جانے والی امریکی مذاکراتی ٹیم کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر نے وفد کو اسلام آباد روانہ ہونے سے روک دیا۔ یہ فیصلہ اس وقت…