شہباز شریف اور فضل الرحمن کا ٹیلی فون پر رابطہ،پاک،سعودی معاہدے، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ…

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور جمیعت علماء اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حالیہ دفاعی معاہدے، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور غزہ میں جاری انسانی بحران پر تفصیلی…

تلہ گنگ پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

تلہ گنگ: تلہ گنگ پولیس نے پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا۔ اے ایس آئی تھانہ سٹی تلہ گنگ ملک تیمور سلطان کی قیادت میں پولیس ٹیم نے بڑی تعداد میں بھکاری پکڑ کر تھانہ میں بند کر دیئے. ایس ایچ او صدر تلہ گنگ راجہ عماد نے…

سردار ایاز صادق نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے بیرونِ ملک موجود ہونے کے باعث سپیکر قومی اسمبلی قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے۔ آئینِ…

وزیر اعظم کا آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی کامیابی اور معاہدے کا خیر مقدم

لاہور :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےآزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی کامیابی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ وزیراعظم نےمذاکراتی کمیٹی کے اراکین کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور مذاکراتی کمیٹی…

پاکستان بزنس سمٹ کا پشاور میں کامیاب انعقاد

پشاور: پاکستان بزنس سمٹ کا انعقاد خیبرپختوانخوا (کے پی کے) کے دارالحکومت پشاور میں کیا گیا۔ "Shaping what's Next" کے عنوان سے منعقدہ سمٹ میں 600 سے زائد مندوبین نے شرکت کی۔ یہ اہم ایونٹ گورنر خیبر پختونخوا کی سرپرستی میں نٹ شیل گروپ اور…

وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش،شہریوں سے پُر امن رہنے کی اپیل

لندن: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار ہے ۔ ایک بیان میں وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کی صورت حال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شہریوں سے پُر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا…

وزیراعظم کی ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

لندن :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ‏ ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی افواج کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر اپنے بیان میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی بربریت کو فوری طور پر روکنا اور فلسطین میں…

شکیب الحسن پر بنگلہ دیشی کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند

ڈھاکہ :بنگلہ دیشی حکومت نے شکیب الحسن پر ملکی کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کیلیے بند کر دیے. بنگلہ دیش کے مشیر کھیل آصف محمود کا کہنا ہے کہ اب شکیب کو دوبارہ ملک کی نمائندگی کی اجازت کبھی نہیں دی جائے گی ۔ انھوں نے یہ اعلان شکیب الحسن کی جانب سے…

پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بڑھ گئی

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ پیڑول کی قیمت 4روپے 7 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیڑ اضافہ کیا گیا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے اضافے کے بعد 276 روپے 81 پیسے فی لٹر اور پٹرول کی…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔ ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسو…