ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع

0

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔

ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنزاور عام لوگوں کی طرف سے کی گئی درخواستوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.