پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بڑھ گئی

0

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

پیڑول کی قیمت 4روپے 7 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیڑ اضافہ کیا گیا ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے اضافے کے بعد 276 روپے 81 پیسے فی لٹر اور پٹرول کی قیمت 4 روپے 7 پیسے کے اضافے کے ساتھ 268 روپے 68 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

نئی قیمتیں یکم اکتوبر سے نافذالعمل ہو گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.