شکیب الحسن پر بنگلہ دیشی کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند

0

ڈھاکہ :بنگلہ دیشی حکومت نے شکیب الحسن پر ملکی کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کیلیے بند کر دیے.
بنگلہ دیش کے مشیر کھیل آصف محمود کا کہنا ہے کہ اب شکیب کو دوبارہ ملک کی نمائندگی کی اجازت کبھی نہیں دی جائے گی ۔
انھوں نے یہ اعلان شکیب الحسن کی جانب سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے بعد کیا ہے۔
دینے پر کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.