پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کو ہرا دیا

راولپنڈی: پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

مظفرآباد،وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع،

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں سیاسی صورتحال نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی (پیپلز پارٹی) نے موجودہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ تحریک جمع ہونے کے ساتھ ہی پیپلز پارٹی نے فیصل…

سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاسرولز 2025 کی منظوری، 17 ججز کی شرکت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس نے سپریم کورٹ رولز 2025 میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ کے 19 میں سے 17 ججز نے شرکت کی، جبکہ جسٹس منیب اختر اور جسٹس عائشہ…

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کی باضابطہ فعالیت کا آغاز ہوگیا ہے، جسٹس امین الدین خان نے عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اُن سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں…

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے باضابطہ طور پر منظور کر لیے ہیں۔ دونوں ججوں کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جمعہ کے روز ایوانِ صدر سے جاری کیا…

جسٹس امین الدین خان آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس مقرر

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس تاریخی فیصلے کے ساتھ جسٹس امین الدین خان ملکی تاریخ میں آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس بن گئے ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے…

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے اپنا 13 صفحات پر مشتمل تفصیلی استعفیٰ صدرِ مملکت کو ارسال کیا، جس میں انہوں نے مؤقف…

ایم کیو ایم کی لوکل باڈیز سے متعلق ترمیم کا معاملہ مشاورت سے طے کیا جائے گا،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے لوکل باڈیز سے متعلق پیش کی گئی ترمیم کا معاملہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے طے کیا جائے گا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس…

وفاقی کابینہ نے آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان آرمی ایکٹ، پاکستان ایئر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔ ترمیمات کا مقصد افواجِ پاکستان سے…

سیف اللہ ابڑو اور احمد خان آئینی ترمیم پردوبارہ ووٹ دے دیا

اسلام آباد:سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور احمد خان نے سینیٹ میں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے دوران دوبارہ ووٹ دیا۔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے منحرف سینیٹرز سیف اللہ ابڑو اور احمد خان کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی، کیونکہ ان کے استعفے تاحال منظور نہیں…