ڈپٹی کمشنر چکوال کی زیر صدارت اجلاس، پیرا فورس کے آپریشنز کا جائزہ

چکوال: ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کی زیر صدارت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اے ڈی سی آر محمد شہاب اسلم، اے ڈی سی جی بلال بن عبدالحفیظ، ڈسٹرکٹ اٹارنی چکوال، اسسٹنٹ کمشنر ذیشان شریف قیصرانی سمیت…

نواز شریف ایوان میں خورشید شاہ کے پاس گئے، مصافحہ کیا، حال احوال پوچھا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ سے ملاقات کی۔ نواز شریف اپنی نشست سے اٹھ کر خورشید شاہ کے پاس گئے، ان سے مصافحہ کیا اور خیریت…

تلہ گنگ: پرانی رنجش پر بھتیجے کے ہاتھوں خاتون قتل

تلہ گنگ: تلہ گنگ کے نواحی گاؤں کوٹ گلہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بھتیجے نے پرانی رنجش پر اپنی چچی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتولہ (س ) زوجہ محمد اکبر، عمر 50 سال، گھر میں آٹا گوند رہی تھیں کہ ملزم…

قومی یکجہتی کے لیے 100 کالا باغ ڈیم بھی قربان، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی اور وفاق کی مضبوطی کے لیے اگر 100 کالا باغ ڈیم بھی قربان کرنا پڑیں تو دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میثاقِ جمہوریت میں آئینی عدالت کے قیام کا خواب 19 سال بعد شرمندۂ تعبیر…

قومی اسمبلی سے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد : قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کو بعض ترامیم کے ساتھ دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔  اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینٹ سے منظور شدہ ترمیم کو فوری زیرِ غور لانے کی…

پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ہے،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، کینیڈا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور نئے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کان کنی اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بے…

ترکیہ کا فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں حادثے کا شکار

انقرہ: ترکیہ کی وزارتِ دفاع کے مطابق ترک فضائیہ کا سی-130 طرز کا فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ وزارتِ دفاع کے بیان میں بتایا گیا کہ طیارہ آذربائیجان سے ترکیہ واپس جا رہا تھا جب وہ جارجیا کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی…

مولانا فضل الرحمان سات روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے

ڈھاکا: جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان سات روزہ دورے پر 12 نومبر سے 18 نومبر تک بنگلہ دیش میں قیام کریں گے۔ وہ امارات ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے منگل کی صبح 11 بج کر 20 منٹ پر ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے…

،پہلا ون ڈے،پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی: پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی، تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے…

شہدا کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہیں، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خودکش حملہ نہ صرف ایک افسوسناک سانحہ ہے بلکہ ریاست، عدلیہ اور انصاف کے پورے نظام پر بزدلانہ وار ہے۔ اس المناک واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں ، شہدا کے اہل خانہ کے غم…