شہدا کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہیں، طارق فضل چوہدری

0

اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خودکش حملہ نہ صرف ایک افسوسناک سانحہ ہے بلکہ ریاست، عدلیہ اور انصاف کے پورے نظام پر بزدلانہ وار ہے۔
اس المناک واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں ،
شہدا کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہیں، طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں
ایسا بزدلانہ حملہ ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتا۔دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پوری قوم اور ادارے متحد ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.