سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور سینئر کالم نگار سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق وہ گزشتہ دو ہفتوں سے اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر…

جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر سینیٹر احمد خان خلجی کو پارٹی سے نکال دیا ۔ جے یوآئی ف کے سیکرٹری اطلاعات محمد اسلم غوری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احمد خان فوری طور پر سینیٹ کی نشست سے…

سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم بھاری اکثریت سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری بھاری اکثریت سے دے دی۔ ووٹنگ میں 64 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالا جبکہ اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج کے باوجود حکومت ترمیم منظور کروانے میں کامیاب رہی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر قانون…

وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی اور بلوچستان کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی موجود تھے۔

ون ڈے سیریز ،سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم کپتان چریتھ اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ سری لنکن اسکواڈ پاکستان میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر ایونٹ میں حصہ لے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون…

وزیراعظم آذربائیجان کے دورے کے بعد واپس پہنچ گئے۔

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے کے بعد ہفتہ کے روز اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ باکو کے حیدر علیوف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آذربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو، پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور…

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان دل و جان سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں،شہباز شریف

باکو:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان دل و جان سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور تینوں ممالک کے درمیان دوستی اور اعتماد کا رشتہ مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاراباخ کی آزادی تاریخی کامیابی ہے جو غزہ…

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی باضابطہ منظوری دے دی۔ کابینہ اجلاس وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے باکو سے منعقد ہوا، جس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیتے ہوئے اسے اہم پیش رفت…

وزیراعظم آذربائیجان کے یومِ فتح کی تقریب میں شرکت کے لیے باکو روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر ع الہام علیوف کی خصوصی دعوت پر آذربائیجان کے دارلحکومت باکو روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم، آذربائیجان کے یومِ فتح کی پانچویں سالگرہ کی مرکزی تقریب میں بطور معزز مہمان شرکت کریں گے۔…

جنوبی ایشیا میں ڈیجیٹل تبدیلی کے امکانات اور چیلنجز پر علاقائی مکالمہ،

اسلام آباد: جنوبی ایشیا میں عوامی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تعمیر، ڈیجیٹل ترقی کے چیلنجز اور باہمی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد میں ایک اہم علاقائی گول میز اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا موضوع تھا: “جنوبی ایشیا اور عالمی ڈیجیٹل…