وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات

0

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی اور بلوچستان کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

ملاقات میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.