وزیراعظم کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم
لندن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے
غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ صدر ٹرمپ کے اس 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہیں…