ایرانی وزیر خارجہ اومان کے دورے کے بعد دوبارہ اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اومان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے
ذرائع کے مطابق عباس عراقچی مسقط سے اسلام آباد آئے، جبکہ ان کے ہمراہ ایرانی وفد کے ارکان بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ وفد کے بعض…