شہباز شریف اور مسعود پزشکیان کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن پر تفصیلی گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔…