شہباز شریف سہ ملکی دورے کے بعد ترکیہ سے پاکستان روانہ
انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ۔
انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک , سفیر نیلوفر کیگسیز, ممبر ترکیہ پارلیمنٹ برہان قایاترک اور…