صدر زرداری پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
لاہور:صدرِ مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے۔
صدر مملکت کا یہ دورہ دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور مختلف شعبوں میں اشتراک کو فروغ دینے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
دورے کے دوران اعلیٰ سطحی ملاقاتوں اور…