غیرقانونی سگریٹوں کے خلاف وفاق اور صوبوں نے مشترکہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کے تعاون سے ملک بھر میں غیرقانونی سگریٹوں کی فروخت کے خلاف مؤثر اور سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں غیرقانونی سگریٹوں کی فروخت…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کاجا کالس سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی اور نائب صدر کاجا کالس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت…

وزیراعظم کی عبد الرحمٰن کانجو کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف منگل کے روز وزیرِ مملکت عبد الرحمٰن کانجو کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ…

وزیراعظم کی سکھ برادری کو بیساکھی کے تہوار کی مبارکباد

اسلام آباد: شہباز شریف نے سکھ برادری کے مذہبی تہوار بیساکھی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف مذاہب کے تہواروں کا احترام بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…

کینیڈا کے وزیراعظم کا شہباز شریف کو فون،سفارتی کاوشوں کی تعریف

اسلام آباد: شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات خطے میں امن کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان جنگ بندی کو برقرار رکھنے، کشیدگی میں کمی لانے اور علاقائی استحکام کے فروغ کے لیے اپنی…

امریکہ امن مذاکرات: وفاقی کابینہ کا شہباز شریف، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تاریخی امن مذاکرات کے انعقاد پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم…

اسلام آباد مذاکرات ایک تقریب نہیں بلکہ مسلسل سفارتی عمل ہیں: ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ "اسلام آباد مذاکرات کوئی ایک تقریب نہیں بلکہ ایک عمل ہے۔" اسلام آباد مذاکرات نے ایک ایسے سفارتی عمل کی بنیاد رکھ دی ہے جو اگر اعتماد اور عزم کو مضبوط بنایا جائے تو تمام…

بیجنگ، پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، شاندار سٹار گالا کا انعقاد

بیجنگ۔بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے نے معروف ادارے چائنہ انٹرنیشنل کلچرل کمیونیکیشن سینٹر کے ساتھ مل کر چین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اسٹار گالا کا اہتمام کیا۔ اس ثقافتی تقریب میں سفارتی برادری…

ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

تہران: پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے اہم “اسلام آباد مذاکرات” کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلیٰ سطحی وفد وطن واپس روانہ ہوگیا۔ وفد کی روانگی کے موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے دورے کے بعد واپس امریکہ روانہ

اسلام آباد:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے دورے کے بعد واپس امریکہ روانہ ہوگئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی نائب صدر کو الوداع کیا۔ امریکی…