وزیراعظم کی ارتھ آور پر عوام سے بجلی بچانے کی اپیل

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 28 مارچ 2026 کو عالمی ماحول دوست مہم ارتھ آور  کے موقع پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک بجلی بند کریں یا کم سے کم استعمال کریں۔ اس سال ارتھ آور کا موضوع "زمین کو…

خضدار ضمنی انتخاب: سردار اختر مینگل کے جرگے کا بڑا فیصلہ، مولانا قمرالدین کی حمایت

خضدار: وڈھ جھالاوان میں سردار اختر جان مینگل کی زیر صدارت منعقدہ قبائلی جرگے میں اہم سیاسی فیصلہ سامنے آ گیا، جہاں این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخابات کے لیے مولانا قمرالدین کی حمایت کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ جرگے میں جھالاوان کے مختلف…

مراد سعید نااہل، سینیٹ نشست خالی قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دیتے ہوئے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے، جس کے بعد خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مراد سعید کی نااہلی آئین کے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد کی اہم ملاقات

کراچی: کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں پارٹی کے وفد نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ، وفاقی وزیرِ قومی صحت مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین…

وزیراعظم کی فریال تالپور کی رہائش گاہ آمد، عائشہ تالپور کی شادی پر مبارکباد

کراچی:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی میں سندھ اسمبلی کی رکن فریال تالپور کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ان کی بیٹی عائشہ تالپور کی شادی کے موقع پر انہیں اور اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے نیک تمناؤں کا اظہار…

وزیراعظم کی کراچی میں شیری رحمان سے تعزیت، بیٹی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف کراچی کے دورے کے دوران سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سینیٹر شیری رحمان سے ملاقات میں مرحومہ کے لیے دعائے…

تلہ گنگ میں پٹرول پمپس کی اچانک چیکنگ، پیمانوں اور سٹاک کا معائنہ

تلہ گنگ: اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلیمان منشاء نے عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے شہر اور گردونواح میں مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ کیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول اور ڈیزل کے پیمانوں کی باقاعدہ جانچ کی اور اسٹاک کا تفصیلی جائزہ…

صدر زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، معیشت، توانائی اور علاقائی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوانِ صدر میں ایک اعلیٰ سطح کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کی معاشی صورتحال، توانائی کے شعبے اور خطے کی بدلتی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز…

صدر ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ، صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات متوقع

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 14 اور 15 مئی کو چین کا اہم دورہ کریں گے جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں رہنما تجارت، دوطرفہ تعلقات اور اہم عالمی امور پر…

پاکستان کا امن مشن، ملائیشیا بھی ساتھ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سفارتی اور امن کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے جمعرات کو ملائیشین ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس کے…