تلہ گنگ: اسسٹنٹ کمشنر کا رمضان میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،

تلہ گنگ: ماہِ رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ نے گرانفروشی کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ، سلیمان منشاء نے شہر کے مختلف بازاروں کا اچانک دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ…

برسلز،پاکستان اور فلپائن کے سفیروں کی ملاقات، یورپی یونین کے تناظر میں تعاون پر تبادلۂ خیال

برسلز: بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات نے یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں فلپائن کے سفیر جیمی وکٹر بی لیڈا سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور یورپی یونین کے فریم ورک میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔…

پاکستان کی پہلی ای کامرس کمپنی کا نیس ڈیک بل بورڈ پر ظہور، عالمی سرمایہ منڈی میں نئی پیش رفت

اسلام آباد: پاکستان کی جدید ای کامرس کمپنی گولڈ باکس نے عالمی مالیاتی مرکز Times Square میں واقع Nasdaq کے مشہور ٹاور اسکرین پر اپنے برانڈ کی نمائش کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی…

پاکستان اور امریکہ کا تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ اور انسداد دہشت گردی کے لیے تعاون بڑھانے پر…

واشنگٹن: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے واشنگٹن میں ’’بورڈ آف پیس لیڈرز‘‘ کے اجلاس کے موقع پر امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی شریک تھے۔ وزیرِ اعظم نے…

وزیرِ اعظم کی واشنگٹن میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں

واشنگٹن: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔ یہ ملاقاتیں خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئیں جن میں عالمی اور علاقائی امور پر تبادلۂ…

حج 2026: عازمین کو یکساں اور معیاری سہولیات فراہم کی جائیں گی، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: حج 2026 کے لیے منتخب کیے گئے 800 خدام الحجاج کی 10 روزہ تربیت مکمل کر لی گئی۔ حج کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں کامیاب امیدواروں میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں وزارت مذہبی امور کے چیف مالیاتی افسر و کوآرڈنیٹر خدام…

فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف،

نیویارک: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے (اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل) کے فلسطین سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے فوری اور مستقل جنگ بندی ناگزیر ہے۔…

وزیراعظم کا سولجر بازار حادثے پر اظہار افسوس

واشنگٹن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے حادثے پر قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا…

زکوۃ کا نصاب 5 لاکھ3 ہزار 529 روپے مقرر

اسلام آباد:رمضان المبارک 1447 ہجری کے لیے زکوۃ کا نصاب پانچ لاکھ تین ہزار 529 روپے مقرر کیا گیا ہے۔قومی بینک یکم رمضان المبارک کو زکوۃ کی کٹوتی کریں گے۔ حکومت کی طرف سے زکوۃ اینڈ عشر آرڈیننس 1980 کے تحت نصاب زکوۃ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے…

باجوڑ حملہ: افغان ناظم الامور طلب، پاکستان کا سخت ڈی مارش اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد : دفترِ خارجہ نے باجوڑ میں 16 فروری 2026 کو ہونے والے دہشت گرد حملے کے تناظر میں افغان سفارت خانے کے ناظم الامور کو طلب کر کے افغان عبوری حکومت کے نام شدید احتجاجی مراسلہ (ڈی مارش) حوالے کر دیا۔ اس حملے کے نتیجے میں 11 فوجی جوان…