پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول
اسلام آباد :سٹیٹ بینک کو سعودی عرب کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے 2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے، جس کی ویلیو ڈیٹ 15 اپریل 2026 ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ فنڈز پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کو مضبوط بنانے اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کو کم کرنے…